اترپردیش میں کانگریس اور سماجوادی اتحاد کو لے کر پھنسا پیچ، اکھلیش نے جاری کی ۱۹۱ امیدواروں کی فہرست
پرینکا گاندھی نے یوپی الیکشن میں پرچار کرنے سے منع کیا
آر ایس ایس کے ترجمان منموہن ویدیہ نے ریزرویشن کے خلاف بیان دیا، لالو اور کجریوال نے سخت تنقید کی
سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے نئے ڈائرکٹر آلوک ورما کے خلاف پٹیشن پر سماعت سے انکار کیا
یونیورسٹیوں میں اظہارِ رائے کی آزادی خطرے میں، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا الزام